رانچی،9جون(ایجنسی) سپریم کورٹ کی ہدایت پر چارہ گھوٹالے سے منسلک دو معاملوں میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر اور بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو آج یہاں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت میں حاضر ہوئے۔
start;">مسٹر یادو چارہ گھوٹالے کے معاملے 64 اے 96 میں سی بی آئی کے خصوصی جج شیو پال سنگھ کی خصوصی عدالت میں آج پیش ہوئے۔
یہ معاملہ دیوگھر ٹریزری سے 97 لاکھ روپئے کوغیر قانونی طور پر نکالنے کا ہے۔